آل کراچی تاجر اتحاد کے 7 رکنی وفد کی ڈی جی رینجرز سے ملاقات

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 21 دسمبر 2015 16:33

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔21 دسمبر۔2015ء) کراچی میں آل کراچی تاجر اتحاد کے 7 رکنی وفد کی ڈی جی رینجرز سے ملاقات ، رینجرز جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی ، ڈی جی رینجرز کی یقین دہانی۔

(جاری ہے)

آل کراچی تاجر اتحاد کے 7 رکنی وفد نے عتیق میر کی قیادت میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر سے رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملاقات میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے تاجروں کو جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی۔ آپریشن منطقی انجام تک جارے رہے گا۔ تاجروں نے رینجرز کے جاری آپریشن کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :