فلمسٹار میرا نئے سال کا تحفہ دیں گی ، اپنی ذاتی پروڈکشن کے تحت فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا

پیر 21 دسمبر 2015 16:51

فلمسٹار میرا نئے سال کا تحفہ دیں گی ، اپنی ذاتی پروڈکشن کے تحت فلم بنانے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21دسمبر۔2015ء) فلمسٹار میرا نئے سال کا تحفہ دیں گی ، اپنی ذاتی پروڈکشن کے تحت فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا سال 2016ء کے پہلے ماہ میں اپنے ہوم پروڈکشن کے بینر تلے فلم ” فروزہ “ کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔ فلم میں میرا خود بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ اس حوالے سے اداکارہ میرا آج کل فلم کی کاسٹ کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔ فلم ” فروزہ “ اداکارہ میرا کی طرف سے 2016میں عوام کیلئے ایک تحفہ ہو گی

متعلقہ عنوان :