خسرہ سے بچا ؤ کیلئے فوری اسپتالوں میں ہنگا می اقدا ما ت کیے جا ئیں،جام مہتاب حسین ڈہر

خسرہ سے بچوں کی ہلا کت کی خبر یں قا بل تشو یش ہیں،اسپتا لوں میں ہنگامی اقدا مات کر کے د یگر بچوں اور بچیوں کو بچا یا جائے،صوبائی وزیر صحت کا حکم

پیر 21 دسمبر 2015 20:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 دسمبر۔2015ء) صو بائی وز یر صحت سندھ جام مہتاب حسین ڈ ہیر نے محکمہ صحت کے افسرا ن کو حکم د یا ہے کہ خسرہ سے بچا ؤ کیلئے فوری طو رپر صو بہ بھر کی اسپتالوں میں ہنگا می اقدا ما ت کیے جا ئیں۔

(جاری ہے)

پیر کے روز اپنے د فتر میں خسرہ کے سلسلے میں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ خسرہ سے بچوں کی ہلا کت کی خبر یں قا بل تشو یش ہیں جس پر فو ری طو ر پر اسپتا لوں میں ہنگامی اقدا مات کر کے د یگر بچوں اور بچیوں کو بچا یا جا ئے انہوں نے یہ بھی ہدا یت کی کہ صو بہ بھر کی اسپتا لوں میں ڈا کٹر وں کی کمی ہے اور اس سے خسرہ،ہیپا ٹا ئیٹس سمیت د یگر امرا ض میں مبتلا مر یضوں کی حا لت خراب ہو جا تی ہے ڈا کٹروں کو چا ہیے کہ وہ اپنے اپنے پیشے کے تقدس کا خیا ل ر کھیں اور مر یضو ں کو بر وقت طبی امداد فراہم کریں اور یہی انسا نیت کی خد مت ہے انہوں نے واضح کیا کہ کسی بھی ڈا کٹر کو ملاز مت سے بر طرف نہیں کیا جا ئے گا البتہ جو ڈا کٹر ز پا کستان میں مو جود نہیں ہیں ان کو بر طرف کر کے نئے کمیشن پا س ڈا کٹر ز ر کھے جا ئیں گے