نئے سال کی شروعات پر پیٹرول صرف ڈیڑھ روپے سستا کیے جانے کا امکان

muhammad ali محمد علی پیر 21 دسمبر 2015 21:10

نئے سال کی شروعات پر پیٹرول صرف ڈیڑھ روپے سستا کیے جانے کا امکان
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.21دسمبر 2015 ء) نئے سال کی شروعات پر پیٹرول صرف ڈیڑھ روپے سستا کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کے نئے سال کی شروعات پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کی جائے گی۔

(جاری ہے)

تاہم اب ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جنوری کے ماہ میں پیٹرول کی قیمت میں صرف ڈیڑھ روپے کی کمی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :