ڈاکٹر عاصم حسین کے وکیل کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ میں اپیل کی تیاری کر رہے ہیں، عامر رضا نقوی

پیر 21 دسمبر 2015 22:59

ڈاکٹر عاصم حسین کے وکیل کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 دسمبر۔2015ء) پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے وکیل عامر رضا نقوی نے کہا ہے کہ ہم سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کرینگے۔

(جاری ہے)

پیر کو ڈاکٹر عاصم کے وکیل عامر رضا نقوی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر عاصم کیس، سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کرینگے۔ ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ میں اپیل کی تیاری کر رہے ہیں