نئی دہلی: بی ایس ایف کا طیارہ دوارکا میں‌گر کر تباہ ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 22 دسمبر 2015 11:17

نئی دہلی: بی ایس ایف کا طیارہ دوارکا میں‌گر کر تباہ ۔ بھارتی میڈیا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 دسمبر 2015 ء) : بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف کا طیارہ دوارکا میں گر کر تباہ ہو گیا .

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف کا طیارہ دوارکا میں گر کر تباہ ہو گیا . بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے میں 10 افراد جاں بحق ہوئے . ریسکیو حکام کی مدد سے تمام 10 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں.

متعلقہ عنوان :