اداکارہ ماہ نور ملائیشیا کی سیر و تفریح کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئیں

منگل 22 دسمبر 2015 12:41

اداکارہ ماہ نور ملائیشیا کی سیر و تفریح کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 دسمبر۔2015ء ) اسٹیج کی سپر سٹار اداکارہ ماہ نور ایک ہفتہ ملائیشیا کی سیر و تفریح کرنے کے بعد گزشتہ روز لاہور واپس پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ ماہ نور اپنی والدہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے اور سیر تفریح کی غرض سے ایک ہفتہ قبل ملائیشیا روانہ ہوئی تھیں ۔اداکارہ ماہ نور نے ملائیشیا میں تفریحی مقامات کی سیر کرنے کے ساتھ شاپنگ بھی کی ۔اداکارہ نے وطن واپسی کے بعد دوبارہ اسٹیج ڈراموں میں کام شروع کردیں گی ۔

متعلقہ عنوان :