معروف شاعرہ پروین شاکرکی21ویں برسی26دسمبرکو منائی جائیگی

منگل 22 دسمبر 2015 13:38

معروف شاعرہ پروین شاکرکی21ویں برسی26دسمبرکو منائی جائیگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 دسمبر۔2015ء) اردو کی معروف شاعرہ پروین شاکر21ویں برسی26دسمبرکو منائی جائیگی ملک بھرکے ادبی حلقوں میں تعزیتی ریفرنسز سمینارز اور کانفرنسز کا اہتمام کیا جائے گا جن میں پروین شاکر کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیاگیجائے گا پروین شاکر26دسمبر1994کو کار حادثے میں وفات پاگئی-