لیگ اسپنر یاسر شاہ آبائی علاقے صوابی میں تنازعات نمٹائیں گے
منگل 22 دسمبر 2015 14:38
صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 دسمبر۔2015ء)لیگ اسپن بالر یاسر شاہ اپنے آبائی علاقے صوابی کی ڈسپیوٹ ریزولیوشن کونسل کے رکن منتخب ہو گئے ہیں اور اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد وہ نہ صرف ڈسٹرکٹ صوابی میں امن و امان کی صورت حال پر نگاہ رکھیں گے بلکہ تنازعات نمٹانے میں بھی اپنا کردار ادا کریں گے۔
(جاری ہے)
انتیس سالہ پاکستانی کھلاڑی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنا قیمتی وقت دے کر علاقے میں حریفوں کے درمیان مختلف تنازعات کا حل نکالتے ہوئے امن قائم کرنے کی کوشش کریں گے۔پولیس حکام کا بھی کہنا ہے کہ انہوں نے قومی کھلاڑی میں اپنا کردار نبھانے کا بھرپور جذبہ محسوس کیا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.