لودھراں: مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم ، متعدد افراد زخمی
این اے 154 میںحالات کشیدہ ہو گئے ، مسلم لیگ ن کے کارکنان کی جانب سے توڑ پھوڑ
سمیرا فقیرحسین منگل 22 دسمبر 2015 15:24
لودھراں (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 دسمبر 2015 ء) : لودھراں میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنان میں تصادم ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔
(جاری ہے)
مسلم لیگ ن کے کارکنان نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں دو خواتین بھی زخمی ہوئیں۔ مسلم لیگ ن کے مشتعل کارکنوں نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ عمارت کے شیشے توڑ دئے جبکہ گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا۔ حالات کشیدہ ہونے کے باعث پولیس کی بھاری نفری کو طلب کر لیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ آئندہ کل ہو گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.