عوامی خدمت کے امور میں کسی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا،ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی کورنگی غلام رسول
منگل 22 دسمبر 2015 19:13
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 دسمبر۔2015ء) ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی کورنگی غلام رسول نے کہا کہ عوام کو سہولیات کی فراہمی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے سب کو مل جل کر ڈی ایم سی کورنگی کی بہتری اور فلاح کے لئے اپنا کر دار ادا کرنا ہے۔ڈی ایم سی کورنگی کے ماحول کو صاف ستھرا اور خوشگوار بنانے کے لئے ہر فرد اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے ۔
خاص طور پر ربیع الاول کے مہینے میں عوام الناس کو تمام تر بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔شاہراہوں،گلیوں،محلوں اور بازاروں کو صاف ستھرا رکھا جائے ۔ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی کورنگی غلام رسول نے چارج سنبھالنے کے بعد تینوں زونز کے اعلی افسران کے ہمراہ تعارفی نشست اور کورنگی وشاہ فیصل میں عید میلاد النبی اورکرسمس کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے کیئے گئے دورے کے موقع پر کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.