دوبئی، بھارتی شہری کی بیوی کاقتل کیس،قاتل شوہر اورپاکستانی معاون کی سزائے موت برقرار
منگل 22 دسمبر 2015 20:39
دوبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 دسمبر۔2015ء) دوبئی کی اعلیٰ عدالت نے ایک بھارتی شہری کواپنی بیوی کے قتل اورایک پاکستانی کواس کی معاونت کے مقدمے میں سزائے موت برقراررکھی ہے جس کے باعث ان دونوں کوفائرنگ سکواڈ کے ذریعے سزائے موت دی جائے گی۔
(جاری ہے)
مقامی میڈیاکے مطابق بھارتی شہری جس کانام اے کیواورپاکستانی جس کانام آراے بتایاگیاہے نے2013ء میں خاتون کوقتل کرکے تھیلے میں ڈال کرالفکا کے علاقے میں زمین میں دباتھا۔
عبدالعزیزعبداﷲ نامی جج نے ان کی سزا کیخلاف اپیلیں مستردکردیں اکتوبرمیں دوبئی کی عدالت نے انہیں سزائے موت سنائی تھی۔قتل کے مجرم کے والدکاکہناہے کہ میری بہوشکایت کرتی تھی کہ اے کیواس پرتشدد کرتاہے پولیس افسر نے عدالت کو بتایا کہ اے کیونے اپنے جرم کااعتراف کیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.