پاکستان کو واحد ورلڈ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جتوانے والے یونس خان کو سپر لیگ کی کسی ٹیم نے نہ خریدا

muhammad ali محمد علی منگل 22 دسمبر 2015 21:14

پاکستان کو واحد ورلڈ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جتوانے والے یونس خان کو سپر لیگ ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.22دسمبر 2015 ء) پاکستان کو واحد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جتوانے والے یونس خان کو پاکستان سپر لیگ کی کسی ٹیم نے نہیں خریدا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کے انتخاب کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہو گیا ہے۔ کل منتخب نہ کیے جانے والے کئی کھلاڑیوں کو آج ٹیموں کی جانب سے منتخب کرلیا گیا۔ تاہم حیران کن طور پر پاکستان کو واحد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جتوانے والے یونس خان کو آج بھی کسی ٹیم کی جانب سے منتخب نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :