Live Updates

چوہدری نثار ڈاکٹر عاصم کی ویڈیو منظر عام پر لے کر آئیں: رہنما تحریک انصاف علی زیدی کا مطالبہ

muhammad ali محمد علی منگل 22 دسمبر 2015 23:58

چوہدری نثار  ڈاکٹر عاصم کی ویڈیو منظر عام پر لے کر آئیں: رہنما تحریک ..
ریاض(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.22دسمبر 2015 ء) رہنما تحریک انصاف علی زیدی نے مطالبہ کیا ہے کہ چوہدری نثار ڈاکٹر عاصم کی ویڈیو منظر عام پر لے کر آئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے سندھ میں آرٹیکل 147 کے تحت رینجرز کو مکمل اختیارات دینے کی حمایت کردی ہے۔ تحریک انصاف کراچی کے آرگنائزر علی زیدی نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے درخواست کی ہے کہ وہ ڈاکٹر عاصم کی اعترافی ویڈیو کو منظر عام پر لے آئیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات