کراچی پولیس چیف کو چند گھنٹوں میں تبدیل کر دیے جانے کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی بدھ 23 دسمبر 2015 00:49

کراچی پولیس چیف کو چند گھنٹوں میں تبدیل کر دیے جانے کی اطلاعات
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.22دسمبر 2015 ء) کراچی پولیس چیف کو چند گھنٹوں میں تبدیل کر دیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ کراچی پولیس چیف کو چند گھنٹوں میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ کراچی میں اب پولیس بہتر ہونے جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :