بھارت میں درندگی کی انتہاء، نوجوان نے بچھڑے کو حوس کا نشانہ بنا ڈالا

muhammad ali محمد علی بدھ 23 دسمبر 2015 01:23

بھارت میں درندگی کی انتہاء، نوجوان نے بچھڑے کو حوس کا نشانہ بنا ڈالا
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.22دسمبر 2015 ء) بھارت میں درندگی کی انتہاء، کرتے ہوئے ایک نوجوان نے بچھڑے کو حوس کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق دنیامیں خود کو سب سے بڑی جمہوریت اور سیکولر ریاست کہلوانے والے بھارت میں جاہلیت اور درندگی کی بنیاد پر کیے جانے والے جرائم کے نت نئے کیسز سامنے آتے رہتے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارت دنیا بھر میں خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے حوالے سے بدنام ہے۔

تاہم اب ایک کیس سامنے آیا ہے جس میں درندگی کی تمام حدیں پار کردی گئی ہیں۔ نئی دہلی کے ایک گاوں سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جو متعدد بچھڑوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے میں ملوث رہا ہے۔ 18 سالہ اس نوجوان کے ذہنی علاج کیلئے اسے آل انڈیا میڈیکل سائنس کے ادارے کے شعبہ ذہنی امراض میں بھیجا دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :