بینظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپئن شپ کا فائنل جمعے کو کھیلا جائے گا

بدھ 23 دسمبر 2015 12:15

بینظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپئن شپ کا فائنل جمعے کو کھیلا جائے گا

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23دسمبر۔2015ء) بے نظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپئن شپ کا فائنل میچ جمعہ کو اسلام آباد ٹینس کورٹ جی سکس، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ ہونگے جو کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے۔ چیف آرگنائزر فضل سبحان نے بتایا کہ فائنل میچ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :