باجی راوٴ مستانی کی کامیابی نے ساتویں آسمان پر پہنچا دیا ‘ رنویر سنگھ
بدھ 23 دسمبر 2015 13:08
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 دسمبر۔2015ء)معروف بولی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا اپنی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”باجی راوٴ مستانی“ کی کامیابی کے متعلق کہنا ہے کہ وہ خود کو خوشی سے ساتویں آسمان پر خیال کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
اداکار نے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا کہ جب انیل کپور جیسے بڑے اداکار کی طرف سے انکی اداکاری کیلئے تعریفی کلمات کہے گئے تو وہ خوشی سی جھوم جھوم اٹھے۔
واضح رہے سنجے لیلا بھنسالی کی تاریخی ڈرامہ فلم باجی راوٴ مستانی میں رنویر سنگھ اور دیپکا پڈکون کی اداکاری کو آجکل بیحد پزیرائی حاصل ہو رہی ہے۔رنویر سنگھ کی باجی راوٴ مستانی18دسمبر کے روز نمائش کیلئے کی گئی تھی جو اب تک دنیا بھر میں سو کروڑ کما نے میں کامیاب ہو چکی ہے۔باجی راوٴ مستانی میں رنویر سنگھ نے ماضی کے مایہ ناز جنگجو پیشوا باجی راوٴ کا کردار ادا کیا ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.