پشاور : خیبر پختونخواہ میں عید میلادالنبیﷺ اور یوم قائد کی تعطیلات کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 23 دسمبر 2015 13:44

پشاور : خیبر پختونخواہ میں عید میلادالنبیﷺ اور یوم قائد کی تعطیلات ..

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 دسمبر 2015 ء) : خیبر پختونخواہ حکومت نے میلادالنبیﷺ اور یومٍ قائد پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا . تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے تعطیلات کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 24 اور 25 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہو گی.

متعلقہ عنوان :