اسلام آباد یونا ئیٹڈ کی ٹیم متواز ن ہے : وسیم اکرم

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب بدھ 23 دسمبر 2015 13:50

اسلام آباد یونا ئیٹڈ کی ٹیم متواز ن ہے : وسیم اکرم

لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار23دسمبر- 2015ء)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسلا م آباد یونائیٹڈ کے ڈائریکٹر وسیم اکرم نے اپنے فرنچائز کی ٹیم متوازن قرار دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو میں وسیم اکرم کا کہنا تھاکہ وہ اسلام آباد کی ٹیم کے انتخاب کے حوالے سے مطمئن ہیں ، فرنچائز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے لیے متوازی سکواڈ کا انتخاب کیا ہے، ٹیم تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں اور آندرے رسل ، بریڈ ہیڈن اورشین واٹسن کی وجہ سے ان کی ٹیم خاصی متوازن ہے ۔