سلمان خان نے فلم ” سلطان “ کی شوٹنگ کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا

بدھ 23 دسمبر 2015 13:54

سلمان خان نے فلم ” سلطان “ کی شوٹنگ کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) بالی وڈ سپرسٹار سلمان خان نے اپنی فلم سلطان کی شوٹنگ کا پہلا سپیل مکمل کرا لیا فلم کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر ہیں ظفر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فلم سلطان کی شوٹنگ کا بیس روز کا پہلا شیڈول ہم نے کامیابی سے مکمل کر لی اہے جبکہ نوے دن کی مزید عکسبندی ابھی کرنی ہے انہوں نے کہا کہ سلمان خان سمیت فلم کی دیگر کاسٹ پر پہلا مرحلہ مکمل ہونے پر خاصی پرسکون ہے ۔

متعلقہ عنوان :