فیروزآباد ، فحاشی کے اڈے پرپولیس کا چھاپہ 3خواتین اور2مردگرفتار

بدھ 23 دسمبر 2015 17:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) فیروزآباد کے علاقے طارق روڈمسٹربرگروالی میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں چلانے والے فحاشی کے اڈے پرپولیس نے چھاپہ مارکر3خواتین اور2مردوں کوگرفتارکرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

ایس ایچ اوتھانے کے مطابق مذکورہ اڈافضاآنٹی نامی خاتون چلارہی تھی اورکارروائی علاقہ مکینوں کی شکایت پرعمل میں لائی گئی ہے