استنبول ائیرپورٹ پر دھماکہ‘ دو افراد زخمی

بدھ 23 دسمبر 2015 18:33

استنبول ائیرپورٹ پر دھماکہ‘ دو افراد زخمی

استنبول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) استنبول ائیرپورٹ پر دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ دھماکہ صبیحہ کوکن ائیرپورٹ پر ہوا کم مسافر ہونے کی وجہ سے دو افراد زخمی ہوئے جبکہ کوئی ہلاکت واقع نہیں ہوئی ۔ دھماکے کی نوعیت بارے فوری علم نہیں ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :