مسلم لیگ (ن)ملک سے دہشت گردی اورکرپشن ختم کرنے میں سنجیدہ ہے،ماضی میں دہشت گردی اور معاشی دہشت گردی کی وجہ سے ملک اورعوام نے بہت نقصان اٹھایا ، اب وقت آگیا ہے کہ ملک کوان لعنتوں سے نجات دلاکر ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر علی اکبرگجر
بدھ 23 دسمبر 2015 19:43
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 دسمبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر علی اکبرگجر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)ملک سے دہشت گردی اورکرپشن ختم کرنے میں سنجیدہ ہے۔ماضی میں دہشت گردی اور معاشی دہشت گردی کی وجہ سے ملک اورعوام نے بہت نقصان اٹھایا ہے لیکن اب وقت آگیا ہے کہ ملک کوان لعنتوں سے نجات دلاکر ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے۔
اس حوالے سے ہمیں فخر حاصل ہے کہ ہماری جماعت اور ہمارے قائدنے ملک میں بالعموم اور کراچی میں بالخصوص امن قائم کر کے ملک میں ترقی کا عمل جاری کردیاہے۔انہوں نے کہا کہ وہ قومیں ترقی کے سفر میں پیچھے رہ جاتی ہیں جوعصبیت اور فرقہ واریت اورکرپشن میں گھرجاتی ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان کا شمار بھی ایسے ہی ملکوں میں ہوتا ہے جہاں دہشت گردی اور معاشی دہشت گردی نے معاشرے کی رگوں میں زہرگھول دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.