ٹنڈوالہیار میں جشن عید میلاد النبی کل مذہبی عقیدت واحترام سے مناجائے گا
بدھ 23 دسمبر 2015 19:49
ٹنڈوالہیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 دسمبر۔2015ء) کل لاکھوں عاشقان رسول جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت واحترام سے مناجائے گا ۔دنیا بھر کی طرح ضلع ٹنڈوالہیار میں بھی جشن عید میلاد النبی کا مرکزی جلوس میلاد چوک سے علامہ مولانا ضیاء الحق نقشبندی کی قیادت میں برآمد ہوگا ۔اس سلسلے میں محکمہ پولیس نے بھی مرکزی جلوس کو پروف فول سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے حتمی اقدامات کر لئے گئے ۔
مرکزی جلوس میں چھوٹے بڑے کئی جلوس شامل ہونگے ۔اس سلسلے میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق محکمہ پولیس نے سینکڑوں پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے۔جبکہ رینجرز کے اہلکار بھی مرکزی جلوس کی نگرانی کریں گے۔مرکزی جلوس کے تمام راستوں کو اسنیک چیکنگ کے بعد جلوس کو گزارا جائے گا۔(جاری ہے)
جبکہ دبم ڈسپوزل عملہ بھی مرکزی جلوس میں موجود ہوگا۔اور کسی بھی ممکنہ دہشت گردی کو روکنے میں سکیورٹی اپنا کردار ادا کرے گی ۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان سنی تحریک ،مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان کی جانب سے جشن بہاراں ریلیاں نکالی گئیں ۔جس سے علماء اکرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بارہ ربیع الاول کا دن اہل ایمان والوں کیلئے عید سے کم نہیں ہے ۔اور اپنے آقا کا جشن ولادت رہتی دنیا تک مناتے رہیں گے۔ہر چار سوں مرحبا مرحبا یارسول اللہ کے نعروں سے فضاء گونجتی رہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.