کراچی ،انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر لی قدر میں استحکام
بدھ 23 دسمبر 2015 21:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) انٹر بینک روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر لی قدر میں استحکام دیکھا گیا۔
(جاری ہے)
فا ر یکس ایسو سی ایشن آ ف پا کستان کی ر پو ر ٹ کے مطا بق بدھ کو انٹر بینک میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر6پیسے کم ہو گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 104.84روپے سے کم ہو کر104.78روپے اور قیمت فروخت 104.89روپے سے کم ہو کر104.83روپے ہو گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 106.10روپے اور قیمت فروخت106.40روپے پر برقرار رہی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز یورو کی قدر میں5پیسے بڑھ گئی جس سے یو رو کی قیمت خر ید 115.80روپے سے بڑھ کر115.85روپے اور قیمت فروخت 116.80 روپے سے بڑھ کر116.85روپے ہو گئی تاہم بر طا نوی پا ؤنڈ کی قیمت خر ید 158روپے اورقیمت فروخت 159روپے پر مستحکم دیکھی گئیمزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.