وزیراعلی سندھ نے بسمہ کے والد کو نوکری کی پیش کش کر دی

muhammad ali محمد علی بدھ 23 دسمبر 2015 21:24

وزیراعلی سندھ نے بسمہ کے والد کو نوکری کی پیش کش کر دی
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.23دسمبر 2015 ء) وزیراعلی سندھ نے بسمہ کے والد کو نوکری کی پیش کش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی پیپلز پارٹی کی رہنما فائزہ گبول کے گھر آمد ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیراعلی نے بلاول بھٹو کے پروٹوکول کے باعث جاں بحق ہو جانے والی 10 ماہ کی بجی بسمہ کے والدین سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلی نے واقعے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے بسمہ کے والد کو نوکری دینے کی پیش کش کی ہے۔

متعلقہ عنوان :