کراچی ،رو ٹر یکٹ کلب سی و یو نے کر سمس پرو گرام میں بھر پور طر یقے سے حصہ لیا

بدھ 23 دسمبر 2015 21:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) رو ٹر یکٹ کلب کرا چی سی و یو نے ملیر اردو نگر للی ٹا ؤن میں جا ری کر سمس پرو گرام جو اسمبلی آ ف گاڈ چرچ روٹر منعقد کیا تھا بھر پور طر یقے سے حصہ لیا رو ٹر یکٹ کلب کرا چی سی و یو کے بھر پور شر کت سے کر سمس کے پرو گرام میں شا مل بچے اور سنڈے اسکول کے طلباء طا لبات نے کا فی خو شی کا اظہا ر کیا دوران پرو گرام روٹر یکٹ کلب سی و یو کی صدر ذو نہرا امام نے روٹر یکٹ کے حو ا لے سے بر یفنگ بھی دی اسمبلی آ ف گاڈ کے پا دری اور د یگر ذ مہ داران یک ساتھ ملکر کیک بھی کا ٹا پرو گرام میں موجود بچو ں میں روٹر یکٹ سی و یو کلب کی جانب سے پسنپل،بینڈ،کیپ،کومک بک تقسیم کیے گئے جس سے بچونکی خو شیاں دو بالا ہو گئیں ۔

متعلقہ عنوان :