میاں ادریس اورانکی ٹیم نے ایک بار پھرفیڈریشن کے خالی خزانے کودوبارہ بھردیا ،گلزار فیروز
دنیا بھر میں فیڈریشن کے مقام اورعزت میں اضافہ ہوا،سابقہ چوروں کا ٹولہ ایک بار پھر فیڈریشن کے بھرتے خزانے پر نظریں جمائے بیٹھا ہے ،ترجمان یو جی بی
بدھ 23 دسمبر 2015 21:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء)یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی) کے ترجمان گلزار فیروز نے یوبی جی کے چیئرمین افتخار علی ملک سے ملاقات میں کہا ہے کہ گزشتہ فیڈریشن الیکشن میں کامیابی کے بعد یوبی جی کے بعد صدرمیاں ادریس اورانکی ٹیم نے ایک بار پھرفیڈریشن کے خالی خزانے کودوبارہ بھردیا ،دنیا بھر میں فیڈریشن کے مقام اورعزت میں اضافہ ہوا،اب ایک بار پھرسابقہ چوروں کا ٹولہ ایک بار پھرفڈریشن کے بھرتے ہوئے خزانے پر نظریں جمائے بیٹھا ہے لیکن یونائٹیڈ بزنس گروپ کی قیادت ایف پی سی سی آئی خزانہ کو دوبارہ لوٹنے نہیں دیگی۔
پنجاب کے دورے میں یو بی جی کے ترجمان گلزار فیروزسے ملاقات میں بزنس کمیونٹی کی اکثریت نے یو بی جی کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیراور چیئرمین افتخار علی ملک پر بھرپوراعتمادکااظہار کرتے ہوئے کہا کہ چہرے بدل کر بزنس کمیونٹی کو بہت اچھا کرنے کے دعوے کرنے والے ناکام ترین گروپ کی کارکردگی سب کے سامنے عیاں ہے،ہم مخالف گروپ کو راہ فرار اختیار نہیں کرنے دیں گے اور انہیں فیڈریشن الیکشن میں متحد رہ کرعبرتناک شکست دیں گے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.