کرا چی ،سندھ کا و فاقی حکو مت کے ر ینجرز تعینا تی فیصلے کیخلا ف دو تجا و یز پر اعلیٰ سطح پر غو ر شروع

آ ئندہ تین روز میں وز یر اعلیٰ سندھ اور صو با ئی وز راء د بئی جا ئیں گے

بدھ 23 دسمبر 2015 21:28

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) حکو مت سندھ نے و فاقی حکو مت کے ر ینجرز کی تعینا تی کے فیصلے کے خلا ف دو تجا و یز پر اعلی سطح پر غو ر شروع کر د یا ہے اور آ ئندہ تین روز میں وز یر اعلی سندھ اور سندھ کے صو با ئی وز راء د بئی جا ئیں گے سر کا ری ذ را ئع کے مطا بق بدھ کے روز وز یر اعلی نے محکمہ قا نون اور محکمہ دا خلہ کے افسران کے علا وہ سینئر قانونی ما ہر ین سے بھی مشو رے کیے جس کے بعد دو تجا و یز پر اتفاق ہوا ایک یہ کہ حکو مت سندھ و فا قی وز رات داخلہ کے فیصلے کے خلا ف مشتر کہ مفا دات کی کو نسل میں چلی جائے دو سرا یہ کہ حکو مت سندھ براہ راست سپر یم کو رٹ میں وز را ت داخلہ کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرے بد ھ کی شام سندھ کا بینہ میں اس حوا لے سے تفصیلی بحث ہو ئی اور میڈ یا،عوام کے اطمینان کیلئے کئی باتیں کی گئیں مگر طے یہ ہوا کہ دو نوں تجا و یز پر سا بق صدر آ صف علی زردا ری سے صلا ح مشو رے کر نے کیلئے وز یر اعلی اور صو بائی و ز را ء د بئی جا ئیں گے بعض اطلا عات یہ بھی ہیں کہ وز یر اعلی کو کچھ اپنوں نے جا ر حا نہ پا لیسی اپنا نے کا مشو رہ د یتے ہو ئے زور د یا کہ وہ ر ینجرز کی خد ما ت و فا قی حکومت کو وا پس کر دیں مگر پھر قا نونی ما ہر ین نے سر حدی علاقو ں میں ر ینجرز کی تعینا تی بتا ئی جس کو حکومت سندھ وا پس نہیں بھیج سکتی دو سر ی تجو یز یہ دی گئی کہ حکومت سندھ مستعفی ہو جائے لیکن اس تجو یز کو بھی مستر د کیا گیا کہ حکومت سندھ مستعفی ہو گی تو نئے ضمنی الیکشن سے قبل گو ر نر راج لگا یا جا سکتا ہے پھر ضمنی الیکشن میں د ھا ندلی ہو سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :