کرا چی صا رم بر نی حکو مت سندھ اور بلا ول بھٹو زر داری کیخلا ف ہا ئی کو رٹ میں معصوم بچی بسمہ کی ہلا کت کا مقد مہ درج کر نے کی پٹیشن داخل کریں گے

بدھ 23 دسمبر 2015 21:29

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) انسا نی حقوق کے سر گرم ر ہنما صا رم بر نی نے اعلا ن کیا ہے کہ وہ حکو مت سندھ اور بلا ول بھٹو زر داری کے خلا ف سندھ ہا ئی کو رٹ میں معصوم بچی بسمہ کی ہلا کت کا مقد مہ درج کر نے کے لئے پٹیشن در ج کرا ئیں گے بد ھ کی شام جا ری کیے گئے ایک بیان میں صا رم بر نی نے کہا کہ پرو ٹو کول کے با عث معصوم بچی انتقال کر گئی آ خر اس بچی کی مو ت کا ذ مہ دار کو ن ہے اس کے لئے وہ سندھ ہو ئی کو رٹ سے ر جو ع کر یں گے انہوں نے کہا کہ حکو مت سندھ کو فو ر ی طور پر اس بچی کی مو ت کی ذ مہ دا ری قبول کر نی چا ہئے بچی کے وا لد ین کی نہ صر ف ما لی امداد کی جائے بلکہ آئندہ اعلا ن کیا جا ئے کہ کسی بھی وی آ ئی پی کے لئے ایسا پرو ٹو کو ل نہیں د یا جا ئے گا جس سے کسی کی موت وا قع ہو جا ئے دو سر ی جا نب پیپلز پا رٹی کے چےئر مین بلا ول بھٹو زر داری اور شر یک چیئر مین آ صف علی زر داری نے حکومت سندھ کو ہدا یت کی ہے کہ آ ئندہ کو ئی بھی بڑی تقریب کسی اسپتال میں نہ کی جائے بلکہ وہ تقر یب وز یر اعلی ہا ؤ س میں کی جائے تا کہ اس طرح کے وا قعات دو بارہ رو نما نہ ہو سکیں

متعلقہ عنوان :