اوورسیز پاکستانی سولیڈیریٹی تنظیم نے بلاول بھٹو زداری کے پروٹوکول کی وجہ سے10 ماہ کی بچی کی ہلاکت کے خلاف شکایت دائر کر دی،بلاول کے لندن داخلے پر پابندی کا مطالبہ
بدھ 23 دسمبر 2015 22:17
لندن ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 دسمبر۔2015ء ) اوورسیز پاکستانی سولیڈیرٹی نامی تنظیم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زداری کے پروٹوکول کی وجہ سے کراچی میں دس ماہ کی بچی کی ہلاکت کے خلاف لندن میں شکایت دائر کر دی جس میں بلاول بھٹو زرداری کے لندن آنے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں بلاول بھٹو زرداری کے پروٹوکول کی وجہ سے دس ماہ کی بسمہ نامی بچی کی ہلاکت کے خلاف اووسیز پاکستانی سولیڈیرٹی نامی تنظیم نے لندن میں بلاول بھٹو زرداری کے خلاف شکایت درج کی ہے جس میں بلاول بھٹو زرداری کے لندن آنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے جب کہ اوورسیز پاکستانیوں نے بلاول بھٹو زرداری کے خلاف 29 دسمبر کو پاکستانی سفارت خانے کے باہر احتجاج کرنے کا بھی اعلان کر دیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.