این اے 154 میں ان کی نہیں بلکہ پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی ہوئی ہے نتیجے سے ثابت ہو گیا کہ عام انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی ، آج ریٹرنگ آفسران سے نتائج لے کر ہی گھر جاؤں گا ،تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی ضمنی انتخاب میں کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو
بدھ 23 دسمبر 2015 23:39
لودھراں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23دسمبر۔2015ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 سے کامیاب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ این اے 154 میں ان کی نہیں بلکہ پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی ہوئی ہے نتیجے سے ثابت ہو گیا کہ عام انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی ، آج ریٹرنگ آفسران سے نتائج لے کر ہی گھر جاؤں گا بدھ کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 میں کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ میں حمایت پر حلقے کی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر بھرپور اعتماد کیا انہوں نے کہا کہ آج کی کامیابی میری نہیں بلکہ پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی ہے اور اس حلقے کے نتائج سے ثابت ہو گیا کہ 2013 کے عام انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں بھی رات کے وقت ہمارے ساتھ برا ہوا تھا آج تو ریٹرنگ آفیسران سے نتائج لے کر ہی گھر جاؤں گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.