شرط بے شک لگا لیں مگر پائپ کو زبان نہ لگائیں ورنہ انجام۔۔۔
محمد علی جمعرات 24 دسمبر 2015 02:36
(جاری ہے)
جیمی نے یہ سنا تو فوراً کھڑا ہوگیا اور پائپ کے ساتھ زبان چپکا دی مگر پھر ہٹا نہ سکا۔
جیمی کا کہنا ہے کہ مجھے شدید درد ہوا میں نے زبان چھڑانے کی کافی کوشش کی مگر ناکام رہا۔ اتنے میں اس کے دوست نے پالش سپرے کی بوتل سے پائپ پر سپرے کیا ، جس سے اس کی زبان چھوٹ گئی مگر زبان سے خون آنے لگا، جیمی کے دوست نے سارے واقعے کو ریکارڈ بھی کر لیا، جسے یوٹیوب پر اپ لوڈ کر دیا گیا۔جیمی کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ اچھا خیال نہیں تھا، لیکن اسے ہنسی بہت آئی۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.