آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہوگا

جمعرات 24 دسمبر 2015 12:24

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہوگا

میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 دسمبر۔2015ء) آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ہوبارٹ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں کینگروز نے کالی آندھی کو اننگز اور 212 رنز سے شکست دی ۔

متعلقہ عنوان :