بھارتی حکومت کا کنٹرول لائن ، ورکنگ باؤنڈی کے ساتھ بنکر تعمیر کرنے کا اعلان

جمعرات 24 دسمبر 2015 14:19

بھارتی حکومت کا کنٹرول لائن ، ورکنگ باؤنڈی کے ساتھ بنکر تعمیر کرنے ..

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 دسمبر۔2015ء) بھارتی حکومت نے کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈی کے ساتھ ساتھ بنکرز تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے پارلیمنٹ کو بتایا گیا کہ60 بنکر بنانے کے منصوبے کی منظوری دی جا چکی ہے جبکہ ایک بنکر کی تعمیر پر لگ بھگ5 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :