سابق جرمن فارمولاون ڈرائیور مائیکل شوماکر کی حالت میں بہتری آنے لگی

جمعرات 24 دسمبر 2015 14:19

سابق جرمن فارمولاون ڈرائیور مائیکل شوماکر کی حالت میں بہتری آنے لگی

برلن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار24دسمبر- 2015ء) سابق جرمن فارمولاون ڈرائیور مائیکل شوماکر کی حالت سنبھلنے لگی اور اور وہ واک کرنے کے قابل ہوگئے ۔

(جاری ہے)

جرمن میگزین کی رپورٹ کے مطابق شوماکر فزیو تھراپسٹ کی مدد سے روزانہ واک کرتے ہیں اور امید ہے کہ 2 سال قبل شدید زخمی ہونیوالے فارمولا ون ڈرائیورجلد مکمل طور پر صحت یاب ہوجائیں گے ۔ میگزین نے شوماکر کی صحت کی بحالی کو ٹائٹل سٹوری بنایا جو ان کی تصویر اور’’He can move again ‘‘ کے فقرے سے سجی تھی ۔ شوماکر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی صحت بہتر ہے تاہم وہ ابھی چل پھر نہیں سکتے ۔

متعلقہ عنوان :