کراچی،داعش اور القاعدہ اسلام کے اصولوں کو پامال کر کے دین کو بدنام کررہے ہیں ،عون نقوی
جمعرات 24 دسمبر 2015 15:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 دسمبر۔2015ء) ممتاز عالم دین اور اسکالر علامہ محمد عون نقوی نے امریکہ ،کینیڈا کے تفصیلی دورے سے واپسی پر ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے مرکزی آفس رضویہ سوسائٹی میں علماء ،معززین اور ذاکرین کے نمائندہ وفد سے خطاب کیا اور کہا کہ غیر مسلم اقوام نے قرآن اور سنت کے احکامات کا مطالعہ کر کے اپنی زندگیوں کو استوار کررہے ہیں ۔
صحت و صفائی ،جھوٹ سے پرہیز،انسانیت کا احترام ،ان کے ممالک میں جگہ جگہ نظر آتا ہے ،جبکہ داعش طالبان اور القاعدہ جیسی بدنام زمانہ دہشت گرد تنظیموں نے عالم اسلام کے سنہری اصولوں کو پامال کر کے دین کو بدنام کیا،آج یہ گروہ تمام مسلمانوں کی بدنامہ کا باعث بنا ہوا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ غیر مسلموں کی اکثریت امن پسند اور اسلام کے بارے میں اچھے خیالات رکھتی ہیں،جبکہ دہشت گردوں نے دین کی شکل بگاڑ کر اسلام جیسے آفاقی مذہب کو بدنام کیاجبکہ ہمارا دین دیگر ادیان سے منفرد اور فطرت کا دین ہے جبکہ سنت نبی عملی زندگیوں کیلئے مشعل ہدایت ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.