سندھ حکومت نے رینجرز اختیارات میں توسیع کے حوالے سے وفاق کو جوابی خط لکھ دیا

جمعرات 24 دسمبر 2015 15:43

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 دسمبر۔2015ء) سندھ حکومت نے رینجرز اختیارات میں توسیع کے حوالے سے وفاق کو جوابی خط لکھ دیا، خط میں محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی وزارت داخلہ کو ارسال کیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے وفاقی وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ وفاق رینجرز کو دیئے گئے اختیارات واپس لے۔ خط میں کہا گیا کہ وفاق کا رینجرز کو اختیارات دینا صوبائی خود مختاری میں مداخلت ہے اور وفاق کا یہ اقدام سندھ حککومت اور اسمبلی کے خلاف ہے۔ خط آرٹیکل 147کے تحت لکھا

متعلقہ عنوان :