کراچی : بنارس ہوٹل کے قریب گھر میں فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 دسمبر 2015 15:53

کراچی : بنارس ہوٹل کے قریب گھر میں فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 دسمبر 2015 ء) : بنارس ہوٹل کے قریب گھر میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق بنارس ہوٹل کے قریب گھر سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں ، جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایا کہ چاروں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے لاشوں کو قبضے میں لے کر واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :