بنوں، ناخلف بیٹے نے باپ کو قتل کردیا مبینہ ملزم موقع سے فرار

جمعرات 24 دسمبر 2015 19:27

بنوں، ناخلف بیٹے نے باپ کو قتل کردیا مبینہ ملزم موقع سے فرار

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24دسمبر۔2015ء) بنوں میں ناخلف بیٹے نے باپ کو قتل کردیا مبینہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھانہ ککی کی حدود میں واقع مچن خیل خوجڑی میں مبینہ ملزم شاہ منہاد علی شاہ عرف جھنگی نے فائرنگ کرکے اپنے باپ رخصت علی شاہ ولد سید علی شاہ کو موت کے گھاٹ اُتار دیا مبینہ ملزم ارتکاب جرم کے بعد موقع واردات سے فرار ہوگئے موقع پر موجود لوگوں نے مقتول کی لاش پوسٹ پارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں پہنچایا جہاں ککی پولیس نے مقتول کے بیٹے الطاف علی شاہ کی رپورٹ پر مبینہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

متعلقہ عنوان :