دین اسلام امن و سلامتی اور سکون کا مذہب ہے،اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، غلام رسول
جمعرات 24 دسمبر 2015 21:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 دسمبر۔2015ء)ایڈمنسٹریٹرڈی ایم سی کورنگی غلام رسول نے کہا ہے کہ آپ نے محبت ،بھائی چارے ،رواداری،برداشت،عدم تشدد،عفوو درگزر،امن و سلامتی اور احترام انسانیت کی تعلیم دی جو بلا شبہ تہذیبوں کے درمیان مفاہمت اور پر امن بقائے با ہم کی بنیاد ہے۔اسلام امن کا مذہب ہے ،محبت کا داعی ہے ،اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ۔
حضرت محمد کی رحمت خاصہ عیسائی ،یہودیوں ،کافروں،عورتوں،یتیموں،غلاموں،جانوروں اور بچوں وغیرہ کے لئے عام تھی۔حقیقت یہ ہے کہ دنیا منور ہوئی تو غار حرا کے گوشے سے طلوع ہونے والے آفتاب نبوت سے جس نے تہذیبوں کے درمیان انسانی رشتے کو بنیاد ی اہمیت دی۔آپ نے انسان دوستی کا فلسفہ عطا فرمایا۔جس پر انسانیت جتنا فخر کرے کم ہے انسانیت کو یہ عزت،یہ توقیر ،یہ مقام محسن انسانیت آپ کی بدولت نصیب ہوا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.