عامر خان نے سانتا کلاز کا روپ دھار لیا، بچوں میں تحائف بانٹے

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 24 دسمبر 2015 23:18

عامر خان نے سانتا کلاز کا روپ دھار لیا، بچوں میں تحائف بانٹے

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24دسمبر۔2015ء) عامر خان کرسمس کے موقع پر سانتا کلاز بن گئے ۔ معروف بھارتی اداکار جو دورہ امریکہ کے بعد بھارت واپس لوٹ آئے ہیں انہوں نے کرسمس کے موقع پر بچوں کیلئے سانتا کلاز کا روپ دھار لیا۔

(جاری ہے)

اور اپنے گھر میں بیٹے آذان اور دیگر بچوں میں تحائف تقسیم کئے،فیس بک پر جاری پیغام میں عامر خان نے تصاویر جاری کرتے ہوئے کہا کہ سالانہ کرسمس تقریب کے بعد بچوں میں تحائف بانٹ کر فارغ ہوئے ہیں۔