میکسیکو : دنیا کا سب سے موٹا شخص انتقال کر گیا ۔ برطانوی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 26 دسمبر 2015 13:01

میکسیکو : دنیا کا سب سے موٹا شخص انتقال کر گیا ۔ برطانوی میڈیا

میکسیکو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 دسمبر 2015 ء) : دنیا کا سب سے موٹا شخص انتقال کر گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دنیا کے سب سے موٹے شخص آندرے مورینو انتقال کر گیا ۔

(جاری ہے)

برطانوی میڈیا نے بتایا کہ آندرے مورینو کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے سب ہوا جبکہ آندرے مورینو کی عمر 38 برس تھی۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آندرے مورینو کا اس سے رواں سال 28 اکتوبر کو معدہ چھوٹا کرنے کا آپریشن ہوا تھا ، آپریشن سے قبل وزن 450 کلو تھا۔ آندرے مورینو کو دنیا کا سب سے موٹا شخص ہونے کا اعزاز حاصل تھا۔

متعلقہ عنوان :