لاہور : میں ایک باغیرت شخص ہوں۔ ریحام خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 26 دسمبر 2015 13:13

لاہور : میں ایک باغیرت شخص ہوں۔ ریحام خان

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 دسمبر 2015 ء) : نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ مجھے طلاق کے بعد بار ہا کہا گیا کہ آپ پاکستان واپس نہ جائیں کیونکہ کچھ لوگ کسی کو خوش کرنے کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ریحام خان نے کہا کہ میں ایک باغیرت شخص ہوں، میری عمران خان کے ساتھ طلاق کے بعد کوئی بھی ڈیل نہیں ہوئی اور نہ ہی میں نے کبھی شادی کے دوران ان کے خرچے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ عنوان :