کرم ایجنسی : افغانستان کے سرحدی علاقہ سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 26 دسمبر 2015 13:18

کرم ایجنسی : افغانستان کے سرحدی علاقہ سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ

کرم ایجنسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 دسمبر 2015 ء) : افغانستان کے سر حدی علاقہ سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایف سی کی جوابی کارروائی میں 5 شدت پسند ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ حملے اور فائرنگ کے تبادلے میں کس ایف سی اہلکار کی شہادت کی خبر موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :