قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے صاحبزادے کی شادی میں پروٹوکول کی روایت برقرار
وی آئی پیز کی شرکت کے باعث کلفٹن میں ہوٹل کے قریب کئی سڑکیں بند‘ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
ہفتہ 26 دسمبر 2015 13:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 دسمبر۔2015ء) قائد حزب اختلاف سید خورشیدشاہ کے صاحبزادے کی شادی عوام کے لئے پھر عذاب بن گئی، پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بیٹے کی شادی پر وی آئی پی شخصیات کے پروٹوکول کے باعث شہری کئی گھنٹے تک ٹریفک جام میں پھنسے رہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں سیدخورشید شاہ کے صاحبزادے کی شادی پروی آئی پیز شخصیات کے پروٹوکول کیلئے نجی ہوٹل کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے اور کچھ شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند کردی تھی۔
جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی اور بدترین ٹریفک جام ہونے شہریوں کو کئی گھنٹے تک سخت اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔یاد رہے کہ دو روز پہلے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وی آئی پی پروٹوکول کے باعث دس ماہ کی بچی بسمہ بروقت ہسپتال نہ پہنچنے کی وجہ سے انتقال کر گئی تھیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ
-
وزیرداخلہ کی زیرصدارت نادرا ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پرحملہ آور ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
-
پی ٹی آئی نے ججز ہراسگی کا ذمہ دار جسٹس قاضی فائز عیسی کو قرار دیدیا
-
طوفانی بارشوں کی زد میں آنے والے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا 22 اپریل کو’’ارتھ ڈے‘‘2024 کے موقع پر اہم ماحول دوست اقدامات کا فیصلہ
-
چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیورک کی ملاقات،آئی ایس پی آر
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے معذرت
-
جرمنی میں روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
ملکی مسائل کے حل کیلئے بامعنی مذاکرات اور پارلیمانی اتفاق رائے درکارہے، پولرائزیشن سے ہٹ کر عصر حاضر کی سیاست کی طرف بڑھنا ملکی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ..
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ناروال میں گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا ہی: عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.