میری فلموں میں تفریح کے علاوہ بھی بہت کچھ ہوتا ہے،فرحان اختر
ہفتہ 26 دسمبر 2015 14:12
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکار وگلوکار فرحان اختر نے کہا ہے کہ میری فلموں میں تفریح کے علاوہ بھی بہت کچھ ہوتا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری فلموں میں تفریح کے علاوہ بھی بہت کچھ ہوتا ہے، انہوں نے کہا کہ میں توچاہتا ہوں کہ لوگ فلموں کو تفریح کیلئے نہیں بلکہ اچھے پیغام کیلئے دیکھیں، انہوں نے کہا کہ اداکار ہونے کی حیثیت سے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم معیاری اور تفریح فلمیں بنائیں۔
انہوں نے کہا کہ میری نئی فلم ’بنگستان‘ میں امن کا پیغام ہے، انہوں نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ اس پر تنقید ہو رہی ہے لیکن ایسی کوئی بات نہیں ہے، اداکار وہدایتکار نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ شائقین فلم وزیر میں میرے ایکشن سے متاثر ہونگے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.