2016ء میں بولڈ کامیڈی فلمیں ریلیز ہونگی،سنی لیون

ہفتہ 26 دسمبر 2015 14:12

2016ء میں بولڈ کامیڈی فلمیں ریلیز ہونگی،سنی لیون

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ 2016ء میں بولڈ کامیڈی فلمیں ریلیز ہونگی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2016ء کے شروعات میں بولڈ فلموں کی نمائش ہوگی، انہوں نے کہا کہ میں مستی زادے میں لیلا اور للی کا کردار ادا کررہی ہوں، انہوں نے کہا کہ لیلا کے کردار میں بولڈ جبکہ بطور للی میں ا یک معصوم لڑکی کا کردار نبھاؤنگی۔