پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ گلیڈیئٹرز نے ویسٹ انڈین لیجنڈ ویو رچرڈز سے رابطہ کرلیا
ہفتہ 26 دسمبر 2015 14:14
کوئٹہ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار26دسمبر- 2015ء) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈیئٹرز نے ٹیم مانیٹرنگ کیلئے ویسٹ انڈین لیجنڈ ویو رچرڈز سے رابطہ کرلیا ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کوئٹہ گلیڈیئٹرز کی انتظامیہ ویو رچرڈز سے رابطے میں ہے اور 1 سے 2 روز میں ٹیم مانیٹرنگ کے حوالے سے معاملات طے پاجائیں گے ، اپنے دور کے عظیم بلے باز سر ویوین رچرڈز نے 1974ء سے 1991ء کے دوران 121 ٹیسٹ اور 187 ون ڈے میچز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کر رکھی ہے ۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان میں انفرا اسٹرکچر کی کمی کی وجہ سے فرنچائز کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ کوئٹہ سٹیڈیم زبوں حالی کا شکار ہے جس کے بعد امکان ہے کہ ٹیم کا بیس کیمپ حب سٹیڈیم ہوگا ۔ دوسری جانب پی ایس ایل کے دوران فرنچائز کی جانب سے بلوچستان کے سکولز ، کالجز اور یونیورسٹیز میں میچز کی سکریننگ کیلئے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.